روغن
ناریل
ناریل کا
تیل اعلَی معیاری سو فیصد خالص تیل ہے جسے منتخب شدا اعلُی درجہ ناریل کھوپڑا میں سے نکالا جاتا ہے یہ بہت ہی مفید تیل ہے ا
س ناریل کے تیل کے بہت سے فاعدے ہیں اس کا ایک فاعدہ یہ ہے کہ ناریل تیل کو سر کے
بالوں پر لگا نے سے نہ صرف یہ جڑوں کو تقویت دیتا ہے بلکہ ناریل کا تیل بالوں کو
نرم و ملا ئم اور لمبا کرتا ہے بلکہ اس کی قدرتی خشبو خوشگوار تازگی کا احساس دیتا
ہے یہ تیل داد اور قوبا وغیرہ جلدی امراص میں مفید ہے

.jpg)
.jpg)
No comments:
Post a Comment