The Cleanest& Most Delicious Honey - saraiki poetry

Urdu Verse is the most ideal way to communicate sentiments with everybody. Track down an astounding assortment of Urdu verse, shayari and ghazal by every one of the renowned writers. ‎Miserable Verse · ‎Love Verse · ‎Add Verse · ‎Friendship Verse

Sunday, 30 October 2022

The Cleanest& Most Delicious Honey

 The Cleanest& Most Delicious Honey

The Cleanest& Most Delicious Honey

 

خالص اور قدرتی شہد انسانی صیحت کے لیے بے حد مفید ہے شہد جلد کی خوبصورتی کے لیے بھی مفید ہے شہد ایک قدرتی  غزا ہے اللہ نے شہد میں شفا پیدا کی ہے شہد کی بے شمار خوبیاں ہیں  خالص شہد کو  بہت سی بیماریوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے شہد کو ہر عمر کا فرد  استعمال  کر سکتا  ہے محلل ریا ہے شہد پھپھڑوں کو قوی کرتا ہے فالج لقوہ رعشہ میں شہد کے ساتھ پانی ملا کے استعمال کرتے ہیں

اس پانی کو ماء العسل کہتے ہیں

 اس کے علاوا شہد کو عرق گلاب میں ملا کرآنکھوں میں لگاتے ہیں جس سے سرغَی چشم اور خارش دور ہو جاتی ہے

 

The Cleanest& Most Delicious Honey

No comments:

Post a Comment